
17 سالہ زینب میچ کے بعد اپنے گھر میں نہا رہی تھی لیکن 30 منٹ بعد واش روم میں مردہ پائی گئی۔
پاکستان ٹینس فیڈریشن نے ایک بیان میں کہا، "ایک نوجوان ٹینس کھلاڑی زینب علی نقوی، جو ITF جونیئرز ٹورنامنٹس میں شرکت کے لیے کراچی سے اسلام آباد آئی تھیں، گزشتہ رات 12 فروری 2024 کو اسلام آباد میں انتقال کر گئیں۔"
#ptf