یہ ایلیٹ کرکٹ مقابلے چار شہروں کراچی، لاہور، ملتان اور راولپنڈی میں ہوں گے۔ کراچی کا نیشنل بینک اسٹیڈیم 18 مارچ کو فائنل کی میزبانی کرے گا۔ ایونٹ میں چونتیس ٹی ٹوئنٹی میچز ہوں گے جس میں چھ ٹیمیں شامل ہیں۔
#psl #لاہور