EVO Japan 2025で「スト6」の決勝進出者が決まり、KOF15も熱戦中です。注目の大会を見逃すな! |
04:15 |
188 |
カテゴリー: eスポーツ |
国: Japan |

کشمالہ طلعت، جی ایم بشیر اور گلفام جوزف پاکستان کے لیے ایکشن میں ہوں گے اور انہوں نے روسی کوچ کے تحت تربیت حاصل کی ہے۔ تینوں نشانے بازوں نے مختلف بین الاقوامی ٹورنامنٹس میں مختلف تمغے جیتے اور پیرس اولمپکس کے لیے براہ راست اہلیت حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔
#پیرس