پاکستانی کرکٹرز نے عالیہ اور علی کے نکاح میں شرکت..

+
SPOORTS

یک شهر را برای کشف اخبار آن انتخاب کنید:

زبان

کریکت
پاکستانی کرکٹرز نے عالیہ اور علی کے نکاح میں شرکت

پاکستانی کرکٹرز نے عالیہ اور علی کے نکاح میں شرکت


وقار یونس کے بھائی علی یونس اور ویمن ٹیم کی آل راؤنڈر عالیہ ریاض کے نکاح کی تقریب میں پاکستان وائٹ بال کے کپتان بابر اعظم اور دیگر کرکٹ سٹارز نے شرکت کی۔

یہ اہم تقریب لاہور کے خوبصورت برکی روڈ فارم ہاؤس میں ہوئی، جہاں دوست احباب، خاندان اور قابل ذکر شخصیات موجود تھیں۔
#pcb #babarazam



(129)