
پی ایس ایل 10 کا آغاز 11 اپریل سے ہوگا اور یہ لاہور، کراچی، ملتان، اور راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ اس ایڈیشن میں ایک اور دلچسپ تبدیلی یہ ہے کہ PCB آٹو نو بال ڈیٹیکشن ٹیکنالوجی متعارف کرانے جا رہا ہے، جو کھیل کی شفافیت کو بڑھانے میں مددگار ثابت ہوگی۔
حال ہی میں PCB نے نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز میں پاکستان کے کھلاڑیوں کے خلاف غیر ملکی تماشائیوں کے غلط زبان استعمال کی مذمت کی ہے، جس میں پاکستان کو 3-0 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ یہ واقعہ کرکٹ کے میدان میں ایک ناپسندیدہ لمحہ تھا، جس کی وجہ سے شائقین میں مایوسی پھیلی۔
cricket، PSL
#PSL10,#اردوکمنٹری,#کرکٹ,#PCB,#پاکستان