عامر نے ’نامکمل کام‘ پر نظریں جما دیں پاکستان کے فاسٹ بولر محمد عامر نے امریکا اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ’نامکمل کام‘ مکمل کرنے پر اپنی نظریں مرکوز کر رکھی ہیں۔
عامر کے یکم جون سے شروع ہونے والے ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی اسکواڈ کا حصہ ہونے کا امکان ہے۔ پی سی بی