21 مارچ کو شیڈول میچ کے مقام کی تصدیق اب 2 فروری تک پاکستان فٹ بال فیڈریشن (PFF) سے کرانی ہوگی۔
مزید برآں، پاکستان اسپورٹس بورڈ (PS نے 31 جنوری کو لکھے گئے خط میں پاکستان فٹ بال فیڈریشن (PFF) سے وعدہ کیا تھا کہ اسلام آباد کے جناح اسٹیڈیم میں اردن کے خلاف میچ سے قبل نشستیں اور فلڈ لائٹس لگائی جائیں گی۔
#afc