#cava

پاکستان والی بال ٹیم نے CAVA U18 چیمپئن شپ جیت لی
تہران میں پیر کو ہونے والے فائنل میں پاکستان نے ایران کو 3-1 سے شکست دے کر انڈر 18 سنٹرل والی بال چیمپئن شپ جیت لی۔
گرین شرٹس نے کھیل میں شاندار ٹیلنٹ اور عزم کا مظاہرہ کیا۔ انہوں نے پہلا سیٹ 20-25 سے ہارا لیکن شاندار واپسی کرتے ہوئے اگلے تین سیٹ 25-18، 25-23 اور 27-25 سے جیتے۔
#cava
گرین شرٹس نے کھیل میں شاندار ٹیلنٹ اور عزم کا مظاہرہ کیا۔ انہوں نے پہلا سیٹ 20-25 سے ہارا لیکن شاندار واپسی کرتے ہوئے اگلے تین سیٹ 25-18، 25-23 اور 27-25 سے جیتے۔
#cava
Pitää
Kommentti
(56)
Lataa lisää viestejä