#سرفراز 1 posty

#سرفراز
سرفراز احمد کے پاکستان چھوڑنے کی افواہیں

سرفراز احمد کے پاکستان چھوڑنے کی افواہیں

ذرائع کے مطابق سابق کپتان سرفراز احمد کے پاکستان چھوڑنے کی افواہوں میں کوئی صداقت نہیں۔

یہ پیشرفت مقامی میڈیا میں اس خبر کے بعد سامنے آئی ہے کہ سرفراز اپنے مستقبل کے بارے میں مایوسی اور نا امید محسوس کرنے کے بعد پاکستان چھوڑ چکے ہیں۔

سرفراز اس وقت اپنی فیملی کے ساتھ لندن میں موجود ہیں اور جلد وطن واپس آجائیں گے۔ ان کی اہلیہ وہیں رہتی ہیں، ادھر سرفراز کا بیٹا بھی انگلینڈ میں زیر تعلیم ہے۔
#سرفراز #کرکٹ

(302)

Najnowsze filmy
>
Malezja kontra Tajlandia: Puchar Świata Sepak Takraw 2024
Sepak Takraw
Malezja kontra Tajlandia: Puchar Świata Sepak Takraw 2024
STL 2024: Najważniejsze momenty ligi Sepak Takraw
Sepak Takraw
STL 2024: Najważniejsze momenty ligi Sepak Takraw